کیا ہمیں واضح علامتوں کا انتظار ہے۔ اوریا مقبول جان

معیاری

One response »

  1. أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ مَّكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَكِّن لَّكُمْ وَأَرْسَلْنَا السَّمَاءَ عَلَيْهِم مِّدْرَارًا وَجَعَلْنَا الْأَنْهَارَ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُم بِذُنُوبِهِمْ وَأَنشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قَرْنًا آخَرِينَ 6:6

    ترجمہ: تو کیا دیکھتے نہیں کہ ان سے قبل ہم نے کتنی ہی قوموں کو ان کی نافرمانیوں کے سبب نیست و نابود کر دیا تھا اگرچہ ان کی تہذیب تم سے بھی کہیں شاندار تھی اور انہوں نے اپنے لیے شاندار محل بنائے ہوئے تھے اور ہم بلندیوں سے ان پر جو مینہ برساتے تھے جس کو استعمال میں لا کر انہوں نے نہریں بنائیں جو ان کے محلوں کے بیچوں بیچ چلتی تھیں، لیکن جب وہ نافرمانی پر اترے تو ہم نے ان سے بہتر قوموں کو انکا وارث بنا دیا ، جو کہ ہمارا قانون ہے

    جب ہم خدا کے قانون سے سرکشی کریں گے تو وہ ہمیں کیوں نہ تباہ و برباد کرے؟ خدا کا پیغام پہنچانے والے چیخ چيخ کر لوگوں کو خبردار کر رہے ہیں کہ سنبھل جاؤ، سنبھل جاؤ لیکن یہ قوم خواب خرگوش کے مزے میں ہے، اس کا اب اللہ ہی حافظ ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s