سیفما کے خلاف پیٹیشن میمو گیٹ سے بھی بڑا مقدمہ بنے گی – احمد رضا قصوری

اسٹینڈرڈ

روزنامہ اذکار ۳ اپریل ۲۰۱۲

5 responses »

  1. ماشاء اللہ
    نَصراً مَنَ الله وَ فَتحاً قََرِيِب
    الف و الفين مراة مبروك
    ھم مصطفوي ۔۔۔۔۔۔ مصطفوي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصطفوي ھيں
    پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجھہ پہ ھيں قربان ھم
    يا بندہء خدا بن ، يا بندہء زمانہ
    Choice is urs
    نہيں يہ شان خودداری چمن سے توڑ کر تجھہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئي دستار ميں رکھہ لے کوئي ذيب گلو کر لے
    نَصراً مَنَ الله وَ فَتحاً قََرِيِب
    ھم سر زيد حامد کے شانہ بہ شانہ قدم بہ قدم چلتے ھؤۓ يہ ثابت کر ديں گيں کہ ھم مدينہ الثانی سے پيار کرتے ھيں
    We love u Pakistan
    پاکستان ذندہ باد

    يہ پيارا پاکستان مدينة الثانی فيضان النبوي سے معرض وجود ميں آيا ھے ، بھلا اسے کون توڑ سکتا ھے جو اسے نقصان پہنچاۓ گا خود ٹوٹ جاۓ گا انشاء اللہ

  2. يہ پيارا پاکستان مدينة الثانی فيضان النبوي سے معرض وجود ميں آيا ھے ، بھلا اسے کون توڑ سکتا ھے جو اسے نقصان پہنچاۓ گا خود ٹوٹ جاۓ گا انشاء اللہ
    YES We Support Sir Zaid Humid

    كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ
    اللہ نے لکھ دیا ہے کہ یقینا میں اور میرے رسول ضرور غالب ہو کر رہیں گے، بیشک اللہ بڑی قوت والا بڑے غلبہ والا ہےo
    لا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَهُمْ أَوْ إِخْوَانَهُمْ أَوْ عَشِيرَتَهُمْ أُوْلَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الإِيمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُوْلَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
    آپ اُن لوگوں کو جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں کبھی اس شخص سے دوستی کرتے ہوئے نہ پائیں گے جو اللہ اور اُس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دشمنی رکھتا ہے خواہ وہ اُن کے باپ (اور دادا) ہوں یا بیٹے (اور پوتے) ہوں یا آن کے بھائی ہوں یا اُن کے قریبی رشتہ دار ہوں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اُس اللہ نے ایمان ثبت فرما دیا ہے اور انہیں اپنی روح (یعنی فیضِ خاص) سے تقویت بخشی ہے، اور انہیں (ایسی) جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں، وہ اُن میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اللہ اُن سے راضی ہو گیا ہے اور وہ اللہ سے راضی ہو گيۓ ۔ یہی اﷲ (والوں) کی جماعت ہے، یاد رکھو! بیشک اﷲ (والوں) کی جماعت ہی مراد پانے والی ھے۔

    سر زيد حامد ذندہ باد
    پاکستان پائيندہ باد

  3. سیفما کے خلاف پیٹیشن میمو گیٹ سے بھی بڑا مقدمہ بنے گی – احمد رضا قصوری

    سيفما کا جو يار ھے غدار ھے غدار ھے

  4. جنابِ عالی
    آپ کا بلاگ دیکھا۔ ماشا اللہء بہت خوب۔ میں نے بھی ورڈ پریس پر ایک انگریزی/اردو بلاگ بنایا ہے۔ اس کو آپ کے بلاگ سے لنک کرنے کا خواہشمند ہوں۔ بریہِ کرم بتائیں کہ یہ کس طرح کیا جا سکتا ہے۔
    فقت
    ساجد لطیف

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s