محمد علی ۔ صفدر سہیل

اسٹینڈرڈ

Advertisements

One response »

  1. قائداعظم کے معالج ٹی بی اسپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض علی شاہ لکھتے ہیں کہ ”ایک بار دوا کے اثرات دیکھنے کیلئے ہم ان کے پاس بیٹھے تھے،میں نے دیکھا کہ وہ کچھ کہنا چاہتے ہیں،لیکن ہم نے اُن کو بات چیت سے منع کررکھا تھا،اسلیئے الفاظ لبوں پر آکر رک جاتے تھے،اسی ذہنی کشمکش سے نجات دلانے کیلئے ہم نے خود انہیں بولنے کی دعوت دی،تو وہ بولے،”تم جانتے ہو،جب… مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ پاکستان بن چکا ہے تو میری روح کو کس قدر اطمینان ہوتا ہے،یہ مشکل کام تھا اور میں اکیلا اسے کبھی نہیں کرسکتا تھا،میرا ایمان ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا روحانی فیض ہے کہ پاکستان وجود میں آیا،اب یہ پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اسے خلافت راشدہ کا نمونہ بنائیں،تاکہ خدا اپنا وعدہ پورا کرے اور مسلمانوں کو زمین کی بادشاہت دے، پاکستان میں سب کچھ ہے،اس کی پہاڑیوں ،ریگستانوں اور میدانوں میں نباتات بھی ہیں اور معدنیات بھی،انہیں تسخیر کرنا پاکستانی قوم کا فرض ہے،قومیں نیک نیتی،دیانت داری،اچھے اعمال اور نظم و ضبط سے بنتی ہیں اور اخلاقی برائیوں،منافقت،زر پرستی اور خود پسندی سے تباہ ہوجاتی ہیں ۔

    يوں دی ہميں آزادی کہ دنيا ھوئي حيران
    آے فائد اعظم تيرا احسان ھے احسان
    تيرا احسان ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ تيرا احسان

    نقشہ بدل کے رکھہ ديا اک ملک کا تُو نے
    سايہ تھا محمد کا علی کا تيرے سر پہ
    دنيا سے کہا تو نے نہ ھم سے کوئي الجھے
    لکھا ھے اس زميں پہ شہيدوں نے لہو سے
    آزاد ھيں آزاد رھيں گيں يہ مسلماں
    آے فائد اعظم تيرا احسان ھے احسان
    تيرا احسان ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ تيرا احسان

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s