میرا اللہ فرق واضح کر دیتا ہے ۔ اوریا مقبول جان

اسٹینڈرڈ

One response »

  1. ان منافقين کےزنگ آلود دلوں پر مہريں ثبت ھيں ۔ مگر مومن جب اللہ پر بھروسہ کرے تو اسے دنيا کی کوئي طاقت شکست نہيں دے سکتی ۔ آور يہ بھی اللہ تعالی کا ھی طے شدہ فيصلہ ھے کہ جنگيں سازو سامان سے نہيں بلکہ توکل سے جيتی جاتی ھيں ۔ آور جب اللہ کے مقبول بندے کا رابطہ اللہ تعالی سے براہ راست ھوتا ھے تو اسے تلوار کی حاجت ھی نہيں رھتی۔
    مومن ھے تو بے تيغ بھی لڑتا ھے سپاھی
    اللہ تعالی کی ذات پاک پر يقين کامل رکھنے والے چند ھی ھوتے ھيں آور متحدہ کفار و مشرکين و منافقين پر بھاری ھوتے ھیں ۔ قرآن کريم اس بات کا گواہ ھے کہ بدر و حنين و خندق ميں کس طرح اتنے بھاری لشکروں کو مار بھگايا ۔ اور پھر ہمارے پاس 1965 کی پاک بھارت جنگ کا نقشہ ابھی تک ہماری نظروں ميں ھے ۔ ہماری پاک فوج کے جيالے ، نڈر ، بہادر ايک تاريخ رقم کر چکے ھيں ۔ تو پھر ھم امريکہ سے کيوں ڈريں ۔
    جو ايک اللہ سے ڈرتا ھے تو اللہ اسے ھر خوف سے بے نياز کر ديتا ھے ۔ اسلامی تاريخ گواہ ھے کہ جب مشترکہ دشمن امت ِ مسلمہ کے ليۓ متحد ھوتا ھے تو پھر فتح و نصرت کے ليۓ فرشتے اتارے جاتے ھيں ۔
    اللہ تعالی کھرا آور کھوٹا الگ کر ديتا ھے ۔ مومن آور منافق کو الگ کر کے ھی دم لیتا ھے ۔
    نماز عشق ادا ھوتی ھے تلواروں کے ساۓ ميں
    ضرورت صرف اس امر کی ھے کہ ھم اپنے اللہ آور اسکے حبيب صلی اللہ عليہ و سلم سے اپنے رشتے مضبوط کر ليں ۔
    کی محمد سے وفاء تو نے تو ھم تيرے ھيں
    يہ جہاں چيز ھے کيآ لوح و قلم تيرے ھيں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s